د روازہ سبق ۱۱

سلام

آپ کیسی ہیں ؟

کیا آپ سکُول جاتی ہیں ؟

کیا آپ سکُول جاتی تھیں ؟

کیا آپ سوچتی ہیں کہِ آپ کو سکُول جانا چاہیئے ؟

کیا آپ کو ناچ سیکھنے کے لِیے سکُول نہیں جانا چاہیئے ؟

آپ کے ماں باپ کیا کرتے ہیں ؟

آپ کی والدہ کیا کرتی ہیں؟

اور آپ کے والد کیا کرتے ہیں ؟

آپ کے کِتنے بھائی بہِن ہیں ؟

آپ کی والدہ کے کِتنے بھائی بہِن ہیں ؟

آپ کے والد کے کِتنے بھائی بہِن ہیں ؟

آپ کے ماما کِتنے ہیں ؟

آپ کے چاچا کِتنے ہیں ؟

آپ کے تایا کِتنے ہیں ؟

( کیا آپ کی کوئی بھابھی ہے ؟ (نام ؟

آپ کے ساتھ یہاں جے پور میں

کِتنے آدمی اور کِتنی عورتیں کام کر رہے ہیں ؟

کیا آپ اَپنی والدہ کے ساتھ ناچتی ہیں ؟

کیا آپ کی والدہ اَپنے شوہر کے ساتھ ناچتی ہیں ؟

آپ کو کیا پسںد ہے پڑھنا یا ناچنا ؟

بتائیّے آپ کب سے ناچ سیکھ رہی ہیں ؟

( کیا آپ شادی کریں گی؟ (شوہر کا نام

آپ کی شادی کب ہوگی ؟

سُنِیے کیا آپ کھانا پکا سکتی ہیں ؟

آپ اَپنا کھانا کہاں سے لاتی ہیں ؟

کیا آپ روز اَپنی والدہ کو سٹیج

پر گانے کے لِیے لاتی ہیں ؟

کیا آپ روز اَپنی بہِن کو سٹیج پر

گانے کے لِیے لاتی ہیں ؟

کیا آپ سٹیج پر کھانا لا سکتی ہیں ؟

آپ کے کِتنے گھر ہیں ؟

آپ کا گھر یہاں سے کِتنی دُور ہے ؟

کیا آپ کے پاس طبلہ اور ہارمونِیم ہے ؟

کیا آپ اِس وقت گانا گا سکتی ہیں

آپ کب سے کب تک ناچتی ہیں ؟

آپ تیسرے پہر پاںچ بجے سے

رات کو گیارہ بجے تک ناچتی ہیں ؟

آپ کو روز کِتنے گھنٹے ناچنا ہے ؟

آپ دوپہر کو کھانا کِتنے بجے کھاتی ہیں ؟

آپ رات کو کھانا کِتنے بجے کھاتی ہیں ؟

آپ رات کو کھانا کھاکر کیا کرتی ہیں ؟

آپ کو کیسا کھانا پسںد ہے ؟

آپ کو کون سا پھل پسںد ہے ؟

آپ کون سا پھل پسںد کرتی ہیں ؟

اَچّھا بتائیّے آپ کل رات

کِتنے گھنٹے سے ناچ رہی تھیں ؟

اَگر آپ بیمار ہوں تو کیا آپ کوچھٹی مِلتی ہے ؟

کیا آپ اَمریکا آنا چاہیں گی؟

آپ اَمریکا آکر کیا کر یں گی؟

کیا آپ اَںگریزی زبان بول سکتی ہیں ؟

کیا آپ بتا سکتی ہیں کہِ

آپ کِتنی زبانیں بول سکتی ہیں ؟

آپ جے پور میں کون سی زبان بولتی ہیں ؟

کیا آپ کبھی کبھی جےپور کے

بازار میں کُچھ خریدنے جاتی ہیں ؟

آپ وہاں کیسے جاتی ہیں ؟

جےپور کے لِیے بس کہاں سے مِلتی ہے ؟

کیا جےپور کے لِیے بس ہر وقت مِلتی ہے ؟

آپ کس کے ساتھ بازار جاتی ہیں ؟

اَچّھا بتائیّے یہاں آپ کو کِتنے پیسے مِلتے ہیں ؟

آپ کو کیا کرنا چاہیئے ؟

کیا آپ کو پڑھنا چاہیئے یا آپ کو ناچنا چاہیئے ؟

آ پ کے ساتھ کِتنے لڑکے ناچتے ہیں ؟

آ پ کے ساتھ کِتنی لڑکِیاں ناچتی ہیں ؟

آپ اَپنے گھر کب جائیں گی ؟

کیا آپ ہر ہفتے اَپنے گھر جا سکتی ہیں ؟

آپ اَپنے گھر کِتنے دِنوں بعد جا سکتی ہیں ؟

( کیا وقت ہے ؟ (پاںچ بجے ہیں۔

کیا ہم جا سکتے ہیں ؟

کلا : ہم کو بھی ناچنے جانا ہے ۔

اور ہم کو بھی آپ کا ناچ دیکھنے جانا ہے ۔

ہم کو اَب جانا چاہیئے ۔

جی ہاں ۔ مُجھے اَپنے دوست کو بھی لانا ہے

اور کھانا بھی لانا ہے ۔

سلام ۔ شکریہ ۔

ہم تھوڑی دیر میں آپ کا ناچ دیکھیں گے ۔