دروازہ سبق ۱8
بین پرشن (سوال)پوچھ رہا ہے ۔
ششِ اور مایا اُ تر (جواب) دے رہی ہیں ۔
1۔ آ پ کا نام کیا ہے؟
2۔ آپ کہاں کام کرتی ہیں؟
3۔ آپ کیا کام کرتی ہیں؟
4۔ آپ یہاں کِتنے سال سے کام کر رہی ہیں؟
5۔ آپ کے وچار میں یہ کام کیسا ہے؟
6۔ کیا یہ آپ کا پہلا کام ہے؟
7۔ آپ کا پہلا کام کون سا تھا؟
8۔ پہلا کام آپ کے گھر سے کِتنی دُور تھا؟
9۔ دُوسرا کام آپ کے گھر سے کِتنی دُور ہے؟
10۔ آپ یہاں کیسے آتی ہیں؟
11۔ کیا آپ کو دلی کی بسوں کے بارے میں جانکاری ہے؟
12۔ کیا آپ جانتی ہیں کہ بس جِس سے آپ آتی ہیں، اُس میں لگ بھگ کِتنے لوگ ہوتے ہیں؟
13۔ یہ کون لوگ ہوتے ہیں؟
ڈاکٹر لوگ ہوتے ہے، کُچھ کلرک لوگ ہوتے ہیں، کُچھ ٹیچر لوگ ہوتے ہیں، بچّے لوگ ہوتے ہیں، اور ہم لوگ ہوتے ہیں ۔
14۔ کیا آپ کو میرے بارے میں معلوم ہے کہ میں کون ہُوں؟
جی نہیں، مُجھے آپکے بارے میں پتا نہیں کہ آپ کون ہیں۔
15۔ بتائیّے، آپ کہاں سے ہیں؟
میں اَمریکا سے ہُوں ۔
16۔ کیا آ پ کواَمریکا کے بارے میں پتا ہے؟
جی ہاں، میں اَمریکا کے بارے میں جانتی ہُوں ۔ وہاں بہت کام کرنا پڑتا ہے ۔ وہاں سب لوگ ہر سمے کام کرتے رہتے ہیں ۔
17۔ کیا آ پ کو معلوم ہےکہ ا مریکا کے اَچّھے اَچّھے ڈاکٹر لوگ بھارت سے ہیں؟
اَچّھا، مجھے اِسکے بارے میں کوئی خبر نہیں تھی ۔۔
18۔ آپ کے وچار میں بھارت کیسا دیش ہے ؟
میرے خیال میں بھارت بہت سندر دیش ہے ۔ یہاں کے پھل بہت اَچّھے ہوتے ہے ۔ یہاں موسم بہت سندر ہوتا ہے ۔ میرے وِچار میں یہاں کے لوگ بھی بہت سندر ہیں ۔